Tag Archives: blackheads

Chehre ki Keelon ka mukamal Khatima

چہرےکی کیلوں کامکمل خاتمہ چہرےپرموجودکالی سفیدکیلیں (Black and white Heads) ہمارے چہرےکی خوبصورتی کوخراب کردیتی ہیں ہم ان کونکالنےکےلئےبہت سےالگ الگ طریقےاختیارکرتےہیں پرکوئی فائدہ نہیں ہوتالیکن ہم آپ کوبتارہےہیں ایک بہت ہی زبردست ٹپ جوآپکی ناک کان اورکمرپرموجودبلیک ہیڈزکومکمل طورپرختم کردےگی ۔   اجزاء لیموں آدھا شہدتین قطرے طریقہ استعمال آدھالیموں لیں اوراس پرشہدکےتین قطرےڈال لیں لیموں کواپنےچہرےپرملیں بلیک ہیڈزوالی ...

Read More »