Safaid baal hojainge kaale aur mazboot nehayat asani se

سفیدبال ہوجائیں گےکالے،مضبوط اورچمکداروہ بھی اتنی آسانی سے

آج کل سفیدبال اوربال گرناتوجیسےایک عام سی بات ہےہردوسرابندااس مسئلےکا شکارہےبال گرگرکراتنےکمزورہوجاتےہیں کےسرنظرآنےلگتاہےاورکبھی بال سفیدہونےلگتےہیں اورکم عمری میں سفیدبالوں سےپریشان لوگ طرح طرح کےتیل استعمال کرتےہیں پران سےکوئی فائدہ نہیں ہوتاہےلیکن ہم آپ کوبتائیں گےایک بہت اچھااورزبردست ٹوٹکاجس سےآپ کےبال سفید کالے،مضبوط اورچمکدارہوجائیں گے۔

 

طریقہ استعمال

تھوڑےسےآملہ لیں اوراسےابال لیں انکوچھوٹےٹکڑوںمیں کاٹ کرناریل کےتیل میں ڈال دیں جب آملہ تیل میں کالےہوجائیں تواس تیل کوروزانہ اپنے بالوں میں لگائیں آپ کےسفیدبال جلدسےجلدکالےہوجائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*